کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی کمی

کرا چی(پی پی آ ئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دو روز کی تیزی کے بعد بدھ کے روز مندی کا رجحان غالب رہا جب سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں 341 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔تجزیہ کاروں کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ پرافٹ ٹیکنگ کے ساتھ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے سلسلے میں غیر یقینی صورتحال بھی رہے۔بی بی سی کے مطابق تجزیہ کار شہر یار بٹ نے اس سلسلے میں کہا کہ دو روز کی تیزی کے بعد پرافٹ ٹیکنگ ہوئی تو اس کے ساتھ آئی ایم ایف اور بجٹ سے متعلق امور نے بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار پر منفی اثر مرتب کیا۔