ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اردن اور عراق کے سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن اورعراق کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ذرا ئع کے مطابق پہلے مرحلے میں وزیر خارجہ شاہی شادی میں شرکت کیلئے اردن جائیں گے، وہاں سے دو روزہ دورے پر 5 سے 6 جون تک عراق کا دورہ کریں گے۔
وزیرخارجہ دورے کے دوران عراقی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی، بلاول بھٹو ہم منصب سے تفصیلی ملاقات کریں گی۔وزیرخارجہ کے دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے، بلاول بھٹویہ دورہ عراقی نائب وزیراعظم ڈاکٹرفواد حسین کی دعوت پر کررہے ہیں۔