کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہنگا ئی میں سری لنکا کو بھی ہم نے پیچھے چھوڑ دیا: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پورے ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی کی شرح پاکستان میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ مئی میں افراط زر 75 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اور پورے ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی کی شرح اب پاکستان کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شری لنکا کو بھی ہم نے مہنگائی میں پیچھے چھوڑ دیا، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38فیصد اور بھارت میں صرف 4.7 فیصد ہے وہ جو صاحب کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟۔