شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ،غیرملکی اثاثوں پر ٹیکس کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں غیرملکی اثاثوں پر ٹیکس کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 جون کو سماعت کرے گا، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک بھی بنچ کا حصہ ہوں گے۔بجٹ 2022 میں غیر ملکی اثاثوں پر ٹیکس کے خلاف 188 درخواستیں مختلف شہریوں اور کمپنیوں کی جانب سے دائر کی گئی ہیں۔