کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں تہرے قتل کیس کی سماعت

دادو (پی پی آئی) ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں تہرے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ام رباب ایڈووکیٹ نے کہا کہ میرے والد صاحب، دادا جان اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ دادو میں ہوئی جس میں تقریباً دو گھنٹے تک مجھ سے کراس ایگزامنیشن کی گئی ظالم سردار سن لیں ہم اپنی جگہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں انشاللہ پاکستان کی عدالتیں حق اور انصاف کریں گی مجھے یقین ہے کہ مجھے مایوس نہیں کیا جائیگا اور مجھے انصاف ضرور ملیگا انشاللہ۔