سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی میں دھماکا،2 افراد جاں بحق،2زخمی

پشاور(پی پی آ ئی) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 دیگر زخمی ہوگئے۔ پو لیس نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی میں دھماکا 2 گھروں کے درمیان ہوا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کاروا ئی شرو کی ہے۔ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو مردہ خانے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔دوسری جانب پشاورکے علاقہ فقیرآباد میں تاجر کے گھر کے باہربارودی مواد کا دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار تاجر کے گھر کے باہربارودی مواد رکھ کر فرار ہوگئے۔ ملزموں کی تلاش کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔