ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد

کراچی (پی پی آئی)آئی سی سی مینز پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیاں،پاکستان کے بابر اعظم آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد کرلیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق آئی سی سی مینز پلئیر آف دی منتھ کیلئے بنگلہ دیش کے نجم الحسین شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئی کے مہینے کی کارکردگی پر کی گئی ہیں۔