پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات شروع

راولپنڈی/ لاہور (پی پی آئی)پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں منگل سے موسم گرما کی تعطیلات شروع ہو گئیں۔ تعلیمی ادارے اب 20اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ ادہر بعض نجی تعلیمی اداروں نے حکومت پنجاب کے تعطیلات کے حکم کو ہوا میں اْڑا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کہیں امتحانات ہو رہے ہیں اور کہیں کورس کو طے شدہ شیڈول کے مطابق مکمل کرنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ چیکنگ کی جائیگی‘ اگر کوئی نجی سکول کھلا پایا گیا تو سخت کارروائی ہو گی جبکہ اکٹھی فیسیں وصول کرنیوالے سکولوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔