پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم سے ملک چل نہیں رہا لیکن حکومت کرنے کا شوق ہے:حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے ملک چل نہیں رہا لیکن حکومت کرنے کا شوق ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ”پی ڈی ایم حکومت نے صنعت اور تجارت کو شدید نقصان پہنچایا۔ پہلے دس بجے دوکانیں بند کرنے کا وقت مقرر کیا اور اب اسے آٹھ بجے کر دیا۔ کاروبار پہلے ہی ان کے دور میں سخت ترین وقت سے گزر رہیں ہیں۔ ملک چل نہیں رہا ان سے لیکن حکومت کرنے کا
شوق ہے“۔