سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کم عمر بچوں کی شادیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ، کارروائی کا حکم

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کرانیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس انوارالحق نے کم عمر بچوں کی شادیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا،پی پی آئی کے مطابق عدالت نے محکمہ بلدیات کو کم عمر بچوں کی شادی کیخلاف قانون پر عملدرآمد کاحکم دیدیا،عدالت نے دلہا،نکاح رجسٹرار اور گواہوں کیخلاف بھی کارروائی کاحکم جاری کر دیا،سیکرٹری بلدیات کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ19جون کوپیش کرنیکی ہدایت جاری کر دی گئی۔