پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کی درخواست منظور، جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے کا سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل کی سماعت کی، پرویز الٰہی کو دوبارہ جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے کا سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کردیا گیا۔عدالت عالیہ نے پرویز الٰہی کی اپیل منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔