مچل جانسن کو ٹیسٹ کیرئیر کی 250وکٹوں کی تکمیل کیلئے ایک وکٹ درکار

سینچورین: آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن کو ٹیسٹ کیرئیر میں 250وکٹیں حاصل کرنے کے لئے صر ف ایک وکٹ کی ضرورت ہے ۔جانسن یہ اعزاز حاصل کرنے والے ساتویں آسٹریلوی بولر بن جائیں گے ۔مچل جانسن نے 2007میں اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔

Next Post

چار ماہ تک پی سی بی کا چیئرمین رہوں گا :نجم سیٹھی

Sat Feb 15 , 2014
لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وہ چار ماہ تک اپنے عہدے کو سنبھالیں گے ۔ ایک خصوصی انٹرویو میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین ذکاءاشرف نے رات کے اندھیرے میں اپنی مرضی کا آئین بنایا لیکن ہمارا آئین سپریم کورٹ کے تین ججز بنائیں گے ۔اپنے اوپر تنقید کے حوالے سے […]