کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عطیہ خون کا عالمی دن 14جون کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد، دنیا بھر میں رضاکارانہ طورپرکئے گئے اس عمل کی اہمیت، حفاظت اور زندگیاں بچانے سے متعلق خون کے عطیات کی افادیت کواْجاگر کرنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عطیات خون جمع کرنے والی تنظیموں اور تھیلی سیمیا کے مریض بچوں کی مددگار تنظیموں نے کیمپ لگانے اور آگہی اجتماعات کا اہتمام کیا ہے