راولپنڈی (پی پی آئی) پاکستان سپر لیگ کے دوران خواتین کی دو ٹیموں کے درمیان پنڈی میں ہونے والے میچوں کیلئے آٹھ غیرملکی کھلاڑی بھی پنڈی پہنچ گئی ہیں۔ دریں اثنا مقامی پلیئرز نے میچز کی تیاری شروع کردی ہے۔ جبکہ دونوں ٹیموں کی کپتان بسمعہ معروف اور ندا ڈار نے ٹرافی کی رونمائی کی۔
Next Post
حضرت سخی سلطان المعروف سخی سرور ؒکے عرس مقدس کی تیاریاں جاری
Tue Mar 7 , 2023
سخی سرور(پی پی آئی)حضرت سخی سلطان المعروف سخی سرور ؒکے عرس مقدس کی تیاریاں جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل اور ڈی پی او محمد راشد کی زیر صدارت اجلاس میں سالانہ عرس میں سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیلنے افسران کو ہدایت کی کہ عرس مبارک کے موقع پر […]