کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بپر جوائے کے پیش نظر ساحلی علاقوں سے 65 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

کرا چی(پی پی آ ئی) قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سندھ کے ساحلی علاقوں سے اب تک 65 ہزار کے قریب افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ افراد سجاول، ٹھٹہ اور بدین کے ساحلی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کے 36 کیمپ لگائے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم کا دعویٰ ہے کہ ان علاقوں میں 74 ہزار آبادی تھی جس میں سے 65 ہزار کو محفوظ بنایا گیا ہے۔