ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ ضیانے پاکستان تحریک انصاف سے اپنی راہیں جدا کرلیں

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ ضیاکی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتحاد ختم کرتے ہوئے اپنی راہیں جدا کرلی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق مسلم لیگ ضیاکے سربراہ اعجاز الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ضیااپنے انتخابی نشان پر الیکشن میں حصہ لے گی۔ موجودہ صورتحال کا تقاضا ہے کہ پی ٹی آئی سے الحاق ختم کیا جائے۔اعجاز الحق نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے صرف سیاسی اتحاد ہوا تھا، پارٹی ضم نہیں کی گئی تھی،اب پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلی ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل اپنے ایک بیان میں اعجاز الحق نے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات میں صرف انتخابی اتحاد کیا گیا تھا۔