پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

کرا چی(پی پی آ ئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کردی گئی ہے۔قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کم کر دی گئی ہے۔کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی واقع ہوئی ہے، یاد رہے کہ اس سے قبل بھی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کی جا چکی ہے۔