ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف کو اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پرتشویش ہے: عائشہ غوث پاشا

اسلام آ باد (پی پی آ ئی) وزیرمملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ سے متعلق بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے۔ وفاقی وزیر عائشہ غوث پاشانے کہا کہ آئی ایم ایف مشن چیف کے ساتھ وزیرخزانہ کی ورچوئل بات چیت ہوئی، آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پرسوال اٹھائے ہیں۔ آئی ایم ایف کو خصوصی طور پر اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔ وزیرمملکت خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹریٹجک لیول پربات چیت ہورہی ہے، اخراجات سمیت دیگراعدادوشمارپرمزید تکنیکی بات چیت ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کوبجٹ کی حکمت عملی،ویڑن سے آگاہ کیا گیا ہے، آئی ایم ایف سے کہا ہے بجٹ کا مقصد معاشی گروتھ لانا ہے۔