سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چھتیس کروڑ روپے میں کراچی کا میئر پیپلزپارٹی کیلئے کوئی مہنگا سودا نہیں:شیخ رشید

راولپنڈی/کراچی(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 36 کروڑ روپے میں کراچی کا میئر پیپلزپارٹی کیلئے کوئی مہنگا سودا نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ”میں نے ہفتہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ دوبئی میں خرید و فروخت کی منڈی لگ گئی ہے،اورحافظ نعیم کو کسی صورت میئر نہیں بننے دیاجائے گاحافظ نعیم کو خرید و فروخت کی سیاست میں تو شکست ہوئی ہے، عوام میں نہیں لیکن جماعت اسلامی کو اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ ضمیر فروشوں اور منتخب نمائندوں کو خرید نے والوں کے ساتھ کیسے نمٹنا ہے مجھے امید ہے کہ جماعت اسلامی حسب معمول عوام کے ساتھ کھڑی ہوگی ضمیر کے سوداگروں کے ساتھ نہیں“۔