بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی پی کے کاشف شوروحیدرآباد کے بلامقابلہ میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخب

حیدرآباد(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے کاشف شورو بلامقابلہ میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے۔الیکشن کمیشن نے میئر اور ڈپٹی میئر کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پی پی آئی کے مطابق کاشف شورو صوبائی وزیر جام خان شورو کے بھائی ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میئر و ڈپٹی میئر کے دیگر امیدوار دستبردار ہونے کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوا، ٹی ایل پی کے امیدواروں کے کاغذات مسترد ہو گئے تھے۔۔