شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت نے کیپٹو پاور فرٹیلائزر کی گیس بند کردی، حکام وزارت توانائی

لاہور(پی پی آ ئی) وسطی پنجاب کے ایل این جی پاور پلانٹس کو گیس فراہمی کا معاملہ،حکومت نے کیپٹو پاور فرٹیلائزر کی گیس بند کر دی۔ذرا ئع کے مطابق اس حوا لے سے حکام وزارت توانائی نے ہے کہ 100 ایم ایم سی ایف ڈی مقامی گیس کیای پاور پلانٹس کو دے دی گئی،350 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حویلی بہادر شاہ بکھی پاور پلانٹ کو منتقل کردیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مقامی گیس فراہمی کا مقصد کراچی اور پنجاب میں لوڈ شیڈنگ دروانیہ کم کرناہے، طوفان کے باعث ایل این جی ٹرمینل سے کراچی اور وسطی پنجاب کے پاور پلانٹس کو سپلائی بند ہے۔حکام وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کیلیے فیصلہ کیا، اگرحکومت اقدام نہ اٹھاتی تو لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھتا۔