سڈنی: امریکا کے شہرہ آفاق گالفر ٹائیگر ووڈز کی 23سالہ بھتیجی شینی ووڈز نے آسٹریلین ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔شینی کے گالف کیریئر کا یہ پہلا بڑا ٹورنامنٹ ہے ۔ شینی نے فائنل راﺅنڈ میں فور انڈپار 69اسکور کے ساتھ ٹرافی کا حصول یقینی بنایا ۔ مقامی گالفر مین جی لی نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
Mon Feb 10 , 2014
اسلام آباد: پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 53ویں نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ رواں برس اپریل میں منعقد کی جائے گی ۔ حکام کے مطابق میگا ایونٹ میں ملک بھر سے 14ٹیمیں حصہ لیں گی ،جن میں پاکستان آرمی ،پولیس ،ایچ ای سی ،نیوی ،ائیر فورس ،ریلوے ،واپڈ ،پی او ایف ،اسلام آباد ،فاٹا اور دیگر چاروں صوبے […]