متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے۔ذرا ئع کے مطابق سابق وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری لاپتہ ہو گئے، ان کے اہل خانہ نے تھانہ کوہسار میں گمشدگی کی درخواست دے دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے، اعظم خان کا موبائل نمبر بھی بند ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ کی تفتیش کی جا رہی ہے، جس کے بعد مقدمہ کا فیصلہ ہو گا۔