ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع

سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فٹ بال ورلد کپ کی ٹرافی فرانس پہنچ گئی

پیرس:  فٹ بال ورلڈ کپ 2014کی ٹرافی پیرس پہنچ گئی۔ برازیلین لیجنڈ پیلے نے ٹرافی کا استقبال کیا۔ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اپنے سفر میں فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئی۔ برازیلین لیجنڈ پیلے نے ٹرافی کا استقبال کیا۔ ٹرافی کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد ٹاﺅن ہال پہنچ گئی۔ منتظمین کے مطابق ایک گھنٹے کے دوران تقریبا چار سو افراد نے ٹرافی کا دیدارکیا۔ 1958،1962 اور1970کے ورلڈ کپ کی فاتح برازیلین ٹیم کے رکن پیلے کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ برازیل ورلڈ کپ کا انعقاد اچھے انداز میں کرے گا۔ برازیل کے لوگ خوش قسمت ہیں کہ انھیںورلڈ کپ، کنفڈریشنز کپ اور اولمپکس جیسے بڑے ایونٹس کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔