سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی ا ئر لائن پی آئی اے نے بڑی عید پے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)نے عوام کو بڑی عید سے قبل شخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عید کے پرمسرت موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں پر رعایت کر دی ہے، پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہو گی، یہ رعایت عید کی چھٹیوں 30 جون سے یکم جولائی کے دوران نافذ العمل ہو گی۔