خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سردار اختر مینگل کے آبائی علاقہ خضدارمیں صورتحال کشیدہ

خضدار (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کے آبائی علاقے میں گزشتہ کئی دنوں سے صورتحال کشیدہ ہے۔ سابق وزیراعلیٰ کے حامی اور مخالفین ایک دوسرے کے خلاف اسلحہ لے کر مورچہ زن ہیں۔فریقین ایک دوسرے پر اپنے حامیوں کے اغوا اور دیگر سنگین الزامات لگا رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مسلح تصادم کے خدشے کے پیش نظر صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس بلوچستان وڈھ پہنچ گئے ہیں۔