کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئے انتخابات اکتوبر، نومبر میں ہوں گے:احسن اقبال کی پیش گوئی

شکرگڑھ (پی پی آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے نئے انتخابات سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر، نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نون لیگ کو دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے۔ نوازشریف جلد پاکستان آئیں گے۔ ان کو 2017 میں سازش سے نا اہل کیا گیا۔ سازشی کردار بھی ایک ایک کر کے سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران حکومت کے 4 برس کی سزا عوام کئی سال تک بھگتیں گے۔ ملکی مسائل کا حل کسی ایک سیاسی جماعت کے پاس نہیں، اگلے 5 سے دس سال وسیع البنیاد مفاہمتی سیاست کرنا ہو گی۔