ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کی شاہراہوں پر قائم وفاقی اور صوبائی سیکیورٹی اداروں کی چیک پوسٹیں ختم کرنیکا حکم

کوئٹہ(پی پی آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدو س بزنجوآئندہ چیک پوسٹ کا قیام محکمہ داخلہ کی اجازت سے مشروط کردیا گیا۔ کابینہ ارکان نے کہا دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی چیک پوسٹیں نہیں ہونی چاہئیں کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔پی پی آئی کے مطابق صوبائی کابینہ نے وفاقی اور صوبائی سیکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔آئندہ چیک پوسٹ کا قیام محکمہ داخلہ کی اجازت سے مشروط کردیا گیا۔ کابینہ ارکان نے کہا دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی چیک پوسٹیں نہیں ہونی چاہئیں۔ سیکیورٹی ادارے سماج دشمن عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں کریں۔