کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ،صادق سنجرانی قائمقام صدر بن گئے

اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائمقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ا?ج سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر ہوں گے۔کابینہ ڈویڑن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد صادق سنجرانی جو اس وقت کوئٹہ میں موجود ہیں نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے