سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد تک اضافہ، 50 گھنٹے طیارہ اڑانا لازمی

کراچی (پی پی آئی)اربوں روپے خسارے میں جانے والی پی آئی اے کی انتظامیہ نے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔قومی ایئرلائن انتظامیہ کے ایڈمن آرڈر کے مطابق فلائنگ الاؤنس کے حصول کے لیے 50 گھنٹے طیارہ اڑانا لازمی قراردیا گیا ہے، 10 سال تک سروس والے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق 20 سال سروس والے پی آئی اے کے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 30 فیصد اضافہ جبکہ 30 سال تک پی آئی اے میں سروس کرنے والے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 25 فیصد اضافہ کردیا گیا، 30 سال سے زیادہ سروس دینے والے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 20 فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔