سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خام تیل سے لدے روسی جہازکلائیڈ نوبل کی کراچی پورٹ آمد

کراچی (پی پی آئی)خام تیل سے لدا روسی جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیاہے۔روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ کی حدود میں لنگرانداز ہوگیا اور برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کوآئل پیئرپرلانے کا کام شروع ہو جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق جہاز فی الوقت آؤٹراینکرایج میں لنگراندازہے جو کراچی پورٹ کی حدود کہلاتی ہے، تمام جہاز پہلے آؤٹر اینکریج پر پہنچتے ہیں، آؤٹراینکریج سے کے پی ٹی کا پائلٹ جہازکو پورٹ چینل میں لاکربرتھنگ کراتا ہے۔