کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا اور بعض قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین نے بدھ کوعیدالاضحیٰ منائی

پشاور (پی پی آئی) پاکستان کی بوہری برادری کی طرح صوبہ خیبر پختونخوا اور بعض قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین نے بدھ کوعیدالاضحیٰ منائی۔پشاور کے علاقے ریگی اوتاج آباد میں افغان مہاجرین نے نمازِ عید ادا کی۔ اور سنتِ ابراہیمیکی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کی۔پی پی آئی کے مطابق بوہرہ برادری فاطمی عقائد کے مطابق مصر کے کیلنڈر کی پیروی کرتے ہوئے عید و دیگر مذہبی شعائر ادا کرتی ہے جبکہ افغان مہاجرین نے سعودیہ کی تقلید کی۔