روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف زرداری سے خورشید شاہ کی ملاقات، کارکردگی سے آگاہ کیا

نوابشاہ (پی پی آئی) سابق صدر آصف زرداری سے پی پی رہنما خورشید شاہ نے ملاقات کی جس کے دوران آئندہ الیکشن پر پارٹی حکمت عملی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے ملاقات کے دوران آصف زرداری کو سکھر میں پارٹی کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا جبکہ اس موقع پر مجموعی ملکی سیاست اور اتحادیوں کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی۔خورشید شاہ نے آصف زرداری کو سکھر اور گھوٹکی کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔