اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانحہ 9مئی کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں 15 جولائی تک توسیع

اسلام آباد (پی پی آئی)شاہ محمود قریشی کے خلاف نو مئی کو پْرتشدد احتجاج کے تناظرمیں تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ضمانت میں پندرہ جولائی تک توسیع کر دی۔پی پی آئی کے مطابق شاہ محمود قریشی ایڈیشنل سیشن جج سیدمحمد ہارون شاہ کے سامنے پیش ہوئے،تاہم وکیل علی بخاری کی عدم موجودگی کے باعث دلائل نہ ہو سکے۔عدالت نے ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت پندرہ جولائی تک ملتوی کردی۔