پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلز پارٹی اپنی پہلی حکومت پر شب خون کے خلاف آج یوم سیاہ منائے گی

اسلام آباد (پی پی آئی) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید وزیراعظم کی پہلی منتخب جمہوری حکومت پر شب خون مارنے کے خلاف 5جولائی کوملک بھر میں یوم سیاہ منائے گی۔پی پی آئی کے مطابق ملک بھر کے ضلعی ہیڈکوارٹرز بشمول آزاد کشمیر گلگت ببلتستان میں مظاہرے کئے جائینگے، پیپلز لائرز فورم عہدیداران ملک بھر کے بار رومز کے سامنے بھٹو شہید نظرثانی ریفرنس فوری سماعت کیلئے مظاہرے کرینگے،پیپلز پارٹی کے مرکزی صوبائی اور زیلی دفاتر گھروں گاڑیوں پر سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گیعوامی مینڈیٹ کی توہین کے مرتکب مجرمین آئین شکنوں کی مذمت کی جائے گی پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن عہدیدار اپنے بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر یوم سیاہ منائینگے۔