پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ا سکردو میں بین الاقوامی سیاحتی سمٹ آج شروع ہوگی

اسکردو (پی پی آئی) ا سکردو میں  7سے 9 جولائی تک بین الاقوامی سیاحتی سمٹ منعقد  ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق یہ بات اسلام آباد چیمبر کے صدر احسن ظفر بختاوری نے بتائی۔ سیاحت کا شعبہ پاکستان کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے آسان ذریعہ ہے۔ ہمارے شمالی علاقوں کی طرح شاید دنیا میں کوئی اور سیاحتی مقام نہیں ہے۔