پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(پی پی آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چودھری نے پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دے دی ہے۔پی پی آئی مطابق  عون چودھری کی جانب سے  درخواست ذاتی حیثیت میں دائر کی گئی جس میں پی ٹی آئی پرریاست اور ملکی اداروں کیخلاف سرگرمیوں کا الزام عائد کیا گیا ہے، درخواست میں پی ٹی آئی کی خلاف قانون سرگرمیوں کو پابندی کیلئے جواز بنایا گیا۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے قومی اداروں اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے باعث پابندی عائد کی جائے۔استحکام پاکستان پارٹی کا کہناہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے الیکشن کمیشن بھی جائیں گے۔