ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں عمران، فوادکے وارنٹ جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فوادچودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی،فوادچودھری اور اسد عمر کیخلاف الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس کی سماعت ہوئی، ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی  اسد عمر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی، الیکشن کمیشن نے عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی اور فوادچودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 25جولائی تک ملتوی کردی۔