ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گزشتہ دورجھوٹ اور انتشار کا تھا، ملک کو نقصان پہنچا:حمزہ شہباز

 لاہور (پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حساب دینے کی باری آئی توہمارے مخالف جھوٹ کا چورن بیچ رہے ہیں ہم شادیانے نہیں بجا رہے البتہ سیاسی مخالفین کو مکافات عمل کا سامنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ گزشتہ 4 سال جھوٹ اور انتشار کا دور رہا جس سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوا۔۔