ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قازقستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ کاروبارمیں اضافہ کیلئے پروازیں چلانے کی منصوبہ بندی

کراچی (پی پی آئی) قازقستان کی ایس سی اے ٹی ائیر لائنز نے قازقستان اور دیگر وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ باہمی کاروبار اور معاشی سرگرمیاں میں اضافہ کیلئے الماتے اور کراچی کے درمیان پروازیں چلانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ائیر لائن کی جانب سے اس سیکٹر پر بوئنگ 737میکس 8طیارے استعمال کیے جائیں گے۔