سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ بدنام زمانہ دہشت گرد طارق افغانستان میں ہلاک

کابل (پی پی آئی)کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر اور بدنام زمانہ دہشت گرد طارق افغانستان میں مارا گیا۔ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرغنہ اور بدنام زمانہ دہشت گرد طارق افغانستان کے علاقے کنڑ میں مارا گیا، وہ داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ پی پی آئی کے مطابق جولائی 2021میں داسو ڈیم پر کام کرنیوالے چینی باشندوں کی بس پر حملے میں 10 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے تھے۔