جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرتشدد احتجاج کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور

 اسلام آباد (پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نو مئی کے پْرتشدد احتجاج پر تھانا کھنہ میں درج مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمودقریشی کی ضمانت منظورکرلی۔شاہ محمود قریشی نے عدالت کے سامنے پیش ہو کر حاضری لگوائی، ایڈیشنل سیشن جج سید محمد ہارون شاہ نے کیس کی سماعت کی۔پی پی آئی کے مطابق وکیل علی بخاری نے عدالت کو بتایا کہ شاہ محمود قریشی پرتشدد احتجاج میں ایما کا الزام ہے، شاہ محمود قریشی کی جائے وقوع پرموجودگی ہے نہ کوئی بیان دیا۔ پولیس نے بغیر کسی ثبوت کے شاہ محمود قریشی کو ملوث کرنے کی کوشش کی۔