سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پائیدار ترقی کے اہداف پر اقوام متحدہ کا فورم نیویارک میں شروع

 نیویارک (پی پی آئی) پائیدار ترقی کے اہداف  سے متعلق اقوام متحدہ کا اعلیٰ سطح فورم  نیویارک میں شروع ہو گیا فورم میں پاکستان کی نمائندگی پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی  زیرقیادت  وفد کر رہا ہے وفد میں وفاقی وزیر برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت شازیہ مری، چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نور عالم خان، کنوینیئر ایس ڈی جیز رومینہ خورشید عالم اور ممبر قومی اسمبلی خالد جاوید چوہدری شامل ہیں۔