محرم الحرام ایثار، قربانی، صبر اور حق و صداقت کا مہینہ ہے : مسلم لیگ فنکشنل سندھ

ٹھٹھہ پولیس کا عاشورہ محرم کیلئے کانٹیجینسی پلان مرتب ، 1,279 پولیس اہلکار تعینات

کراچی کیماڑی کے سمندر سے ایدھی بحری رضاکاروں نے نوجوان کی لاش نکال لی

ستمبر 2007 کو سول اسپتال کراچی سے ایدھی ہوم میں داخل ہونے والی خاتون ورثا کے سپرد

کراچی لانڈھی عبداللہ گوٹھ میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک ، نیوکراچی سائٹ میں مقابلہ ۔ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

وفاقی ویر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کو ایشین چیلنج کپ میں عدم شرکت پر 20 ہزار ڈالر جرمانہ

  تائی پے/اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان کو ایشین چیلنج کپ والی بال میں عدم شرکت پر 20 ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا گیا۔ پی پی آئیکے مطابق ایشین چیلنج والی بال چائنیز تائی پے میں 8 سے 15 جولائی تک شیڈول تھا، پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی والی بال ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا تھا۔پاکستان کو ایشین کنفیڈریشن کو 55 لاکھ 14 ہزار روپے سے زائد جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔