پی پی پی سجاول کے رہنما میں فائرنگ سے رب ڈنو جٹ جاں بحق

زمین کے بنجر پن اور خشک سالی کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی برطانوی نائب وزیرِ خارجہ ہیمش فالکنر سے ملاقات

نائب چیف آف اسٹاف جمہوریہ ترکیہ کا دورہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

خواتین پر تشدد اور فیمیسائیڈ کے خاتمے کیلئے اجلاس منعقد ،اہم فیصلے کئے گئے

صدرِ مملکت آصف زرداری کا عالمی یومِ انسدادِ صحرا زدگی و خشک سالی کے موقع پر پیغام

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ کا علی محمد خان کو 25جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(پی پی آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو 25جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی آئیکے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کیخلاف مقدمات کی تفصیل فراہمی  کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ علی محمد خان 2مہینے سے زائد جیل میں ہیں، ایک مقدمے میں رہا ہوتے ہی دوسرے میں گرفتار ہو جاتے ہیں، عدالت نے علی محمد خان کو 25جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔