سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثنا اللہ کو 25جولائی کو طلب کرلیا

گوجرانوالہ  (پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو 25جولائی کو طلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثنا اللہ کو بذریعہ پولیس طلبی کا نوٹس جاری کر دیا،عدالت نے حکم دیا کہ پولیس رانا ثنا اللہ کو پابند کرے کہ وہ ہر صورت عدالت میں پیش ہوں۔یاد رہے کہ رانا ثنا اللہ کے خلاف عدلیہ اور سرکاری افسران کو ڈرانے دھمکانے کے خلاف مقدمہ درج ہے۔