سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایل این جی ریفرنس، عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ موخر

اسلام آباد(پی پی آئی)ایل این جی ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ موخر کردیاگیا۔پی پی آئی  کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فیصلے کی نئی تاریخ 4اگست مقرر کردی،عدالتی عملے نے کہاکہ 4اگست کو نیب آرڈیننس کے تحت درخواستوں پر فیصلہ سنایا جائے گا،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی  کی گئی۔