ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے بنگلہ دیش کے مینز اور ویمنز ٹیموں کا اعلان

ڈھاکہ: ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مینز اور ویمنز کے 15,15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔چیف سلیکٹر فاروق احمد نے سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں متاثر کن پرفارمنس دینے والے صابر رحمان اور شبیر حسین کو منتخب کر لیا۔عرفات سنی کو ڈراپ کر کے فٹ ہونیوالے ا سپنر عبدالرزاق کو شامل کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ میں مشفق الرحیم مینز ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ میزبان ویمن ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ میں سلمہ خاتون کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔

Next Post

نویں چولستان جیپ ریلی کا فائنل نادر مگسی نے جیت لیا

Mon Feb 17 , 2014
چولستان: نویں چولستان جیپ ریلی کے فائنل راﺅنڈ میں اے کٹیگری کے مقابلوں میں نادر مگسی نے 220 کلومیٹر کا فاصلہ 2 گھنٹے 15 منٹ میں طے کر کے چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔جیپ ریلی کے فائنل راﺅنڈ میں 85 گاڑیوں نے حصہ لیا جسے اے، بی، سی، ڈی، ایس ون اور ایس ٹو میں تقسیم کیا […]