نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدرآباد میں 40 سالہ ڈاکٹر کی مبینہ خودکشی،گھر سے پھندا لگی لاش برآد

حیدرآباد (پی پی آئی)حیدرآباد کے علاقے چھوٹکی گٹھی میں  ایک گھر میں 40 سالہ ڈاکٹر کی مبینہ خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق چھوٹکی گٹھی کے علاقے کے گھر سے پھندا لگی لاش ملی،پی پی آئی کے مطابق  لاش کی شناخت 40 سالہ ڈاکٹر کاشف کے نام سے ہوئی،کاشف امریکہ سے اپنے گھر رہنے کیلئے آیا ہوا تھا، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔