نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان،ازبکستان اورافغانستان میں ریلوے منصو بے پر دستخط

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان،ازبکستان اورافغانستان (یواے پی) ریلوے منصو بے کے جوائنٹ پروٹوکول پر دستخط کردئیے گئے۔سیکریٹری اورچیئرمین پاکستان ریلویز سید مظہر علی شاہ، افغانستان ریلوے اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او الحاج بخت الرحمان شرافت اورجمہوریہ ازبکستان کی وزارت سرمایہ کاری، صنعت اور تجارت اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے سربراہ دیکھکانوف ڈی ٹی نے مفاہمت کی یادداشت پہ دستخط کئے۔پی پی آئی کے مطابق تقریب میں وفاقی وزیر ریلویز خوا جہ سعد رفیق، وفاقی وزیرخزانہ سینٹراسحاق ڈار اور تینو ں ممالک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔